Wikidata:Main Page/Content/ur
ویکی ڈیٹا ایک مفت اور آذاد قاعدہ دانش ہے جس کو انسان اور مشینیں دونوں نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ اس میں ترمیم بھی کر سکتے ہیں۔
ویکی ڈیٹا اپنے ویکیمیڈیا ساتھی منصوبہ جات (ویکیپیڈیا، ویکی سفر، ویکی ماخذ اور دیگر) کے مرتب شدہ ڈیٹا کا ایک مرکزی اسٹوریج ہے۔
ویکی ڈیٹا ویکی میڈیا فاونڈیشن کے منصوبات کے علاوہ دوسروں کو ان کی ویب سائیٹس اور خدمات میں مدد بھی فراہم کرتا ہے! ویکی ڈیٹا پر موجود مواد نہ صرف مفت لائسنس کے تحت دستیاب ہے، بلکہ معیاری فارمیٹس کا استعمال کرتے ہوئے برآمد کیا جا سکتا ہے، اور منسلک ڈیٹا ویب سائٹ پر دوسرے اوپن ڈیٹا سیٹوں سے آپس میں جوڑا جاسکتا ہے۔
ویکی ڈیٹا کے متعلق جانیں
- وکی ڈیٹا کیا ہے؟ جاننے کے لئے یہ وکی ڈیٹا کا تعارف پڑہیں۔
- مصنفین کے لئے نمایاں شوکیس آئٹم کو دیکھ کر وکی ڈیٹاٹا کو مزید دریافت کریں Douglas Adams (Q42)۔
- ابھی شروع کریں وکی ڈیٹا کے SPARQL سوالات وجوابات کی مددگاری سروس۔
ویکی ڈیٹا میں شرکت و تعاون کریں
- وکیٹاٹا میں ترمیم کرنا سیکھیں: اس اسباق' کے صفحہ پر۔
- دوسرے رضاکاروں کے ساتھ اس اپنی پسند کے موضوعات پر کام کریں: منصوبہِ وکی میں شامل ہوں'۔
- افراد اور تنظیمیں اعداد و شمار کا عطیہ بھی کرسکتے ہیں۔
ویکی ڈیٹا برادری سے ملیں
- کمیونٹی پورٹل میں جائیں یا ویکی ڈیٹا تقریب میں شامل ہوں.
- ایک صارف اکاؤنٹ بنائیں.
- بات چیت اور سوالات و جوابات کے لیے پروجیکٹ چیٹ(بات چیت کا صفحے)، یا ٹیلی گرام گروپ کا رخ کریں، یا زندہ آی آر سی چیٹجڑیں
ویکی ڈیٹا کے اعداد وشمار کو استعمال کریں
- سیکھیے کیسے آپ حاصل اور استعمال کرسکتے ہیں۔
- 2024-04-05: Wikidata holds the Leveling Up Days, an online event focused on learning more about how to contribute to Wikidata from the 5th to 7th and 12th to 14th of April.
- 2024-04-03: The development team at WMDE will hold the 2024 Q2 Wikidata+Wikibase office hour on Wednesday, 10th April 2024 (18:00 Berlin) in the Wikidata Telegram group.
- 2024-03-12: Wikidata records its 2,100,000,000th edit.
- 2024-01-24: Wikidata tool QuickStatements (Q20084080) ran its batch 222222.
- 2024-01-17: The Wikidata development team held Wikidata+Wikibase office hour, talking about what they've been working on. Find the session log here.
- 2023-11-30: Wikidata holds the Data Modelling Days, an online event focused on how to describe and organise data in Wikidata, from the 30th of November to the 2nd of December.
ڈیٹا کی شاندار دنیا میں نئے ہیں؟ تو پھر آئیں اور اپنی ڈیٹا کی خواندگی کو بہتر کریں اس مواد کے ساتھ جو آپ کو بنیادی اصولوں کے ساتھ واقفیت اور رفتار کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
-
Item: Earth (Q2)
-
Property: highest point (P610)
-
custom value: Mount Everest (Q513)
اختراعی ایپلی کیشنز اور وکی ڈیٹا کمیونٹی کا تعاون
نمایاں ویکی منصوبہ:
.1234456677678890ساننن
Wikiproject Music is home to editors that help add data about artists, music releases, tracks, awards, and performances! Additionally, importing from and linking Wikidata with the many music databases and streaming services is another focus of the project. Read about our data model on our project page and come chat with us on Telegram.https://t.me/exmusica
مزید:
- Wikidata کو استعمال کرنے اور اسے دریافت کرنے کے لیے ہمارے کچھ بہترین ٹولز اور گیجٹس کے لیے Wikidata:Tools دیکھیں۔
Wikidata کا استعمال کرتے ہوئے کسی دلچسپ پروجیکٹ یا تحقیق کے بارے میں جانتے ہیں؟ آپ مواد کو مرکزی صفحہ یہاں پر نمایاں کرنے کے لیے نامزد کر سکتے ہیں
ویکی پیڈیا – دائرۃ المعارف وکی لغت – لغت اور معجم وکی کتب – نصابی کتب، کتابچے، اور کھانا پکانے کی ترکیبی کِتابیں ویکی اخبار – خبریں وکی اقتباسات – اقتباسات کا مجموعہ ویکی ماخذ – کتب خانہ جامعہِ ویکی – سیکھنے کے مآخذ ویکی سفر – ٹریول گائیڈز ویکی انواع – انواع کا معلومات نامہ ویکی فنکشنز – Ale ویکیمیڈیا کامنز – میڈیا مخزن انکیوبیٹر – نئی زبان کے نسخے میٹا ویکی – ویکیمیڈیا منصوبہ کی کوارڈینیشن میڈیاویکی – سافٹ ویئری دستویز